Wednesday, July 29, 2026
No menu items!
Google search engine
ہومشوبزسنی دیول اپنے والد دھرمیندر کو علاج کیلئے امریکا لے گئے

سنی دیول اپنے والد دھرمیندر کو علاج کیلئے امریکا لے گئے

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکار سنی دیول فلم غدر 2 کی کامیابی کے بعد والد اور لیجنڈ اداکار دھرمیندر کی صحت پر توجہ دینے لگے ہیں،اداکار نے فیصلہ کیا ہے وہ امریکا میں 20 کے قیام کے دوران اپنے والد کی دیکھ بھال کریں گے، اس لیے کسی کو بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سنی دیول والد دھرمیندر کو علاج کےلئے امریکا لے گئے ہیں، جہاں وہ تقریبا 20 دن قیام کریں گے۔رپورٹ کے مطابق دھرمیندر 87 برس کے ہوگئے ہیں، انہیں صحت سے متعلق متعدد مسائل کا سامنا ہے، اسی لیے سنی دیول نے انہیں امریکا لے جانے کا فیصلہ کیا۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

سب سے زیادہ مقبول

تازہ ترین تبصرے