Monday, June 1, 2026
No menu items!
Google search engine
ہومکاروبارسٹاک مارکیٹ 45 ہزار 508 پوائنٹس پر بند

سٹاک مارکیٹ 45 ہزار 508 پوائنٹس پر بند

کراچی (نیوز ڈیسک ) پاکستان سٹاک مارکیٹ 45 ہزار 508 پوائنٹس پر بند ہو گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سٹاک مارکیٹ 357 پوائنٹس کمی کے ساتھ 45 ہزار 508 پوائنٹس پر بند ہو گئی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ڈیڑھ روپے سستا ہوا اور 299 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

سب سے زیادہ مقبول

تازہ ترین تبصرے