Monday, June 1, 2026
No menu items!
Google search engine
ہومکاروبارچینی سستی ہو گئی

چینی سستی ہو گئی

پشاور (نیوز ڈیسک ) پشاور میں پرچون پر چینی کی جی کلو قیمت میں 5 روپے تک کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق پشاور میں دکانداروں کا کہنا ہے کہ پرچون میں چینی 170 سے کم ہو کر 165 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔ ڈیلرز نے بتایا کہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 8 روپے کمی ہوئی ہے، 50 کلو بوری کی قیمت 7 ہزار 800 روپے ہو گئی یوں چینی 164 روپے سے کم ہو کر 156 روپے کلو پر آ گئی ہے۔ واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی تھیں تاہم ان میں کمی مہنگائی سے پسے عوام کیلئے ریلیف ثابت ہو گی۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

سب سے زیادہ مقبول

تازہ ترین تبصرے