Monday, June 1, 2026
No menu items!
Google search engine
ہومپاکستانبلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان پر اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ...

بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان پر اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج کردیا

کوئٹہ (نیوز ڈیسک )بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی پر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کا مقدمہ خارج کردیا۔بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس گل حسن ترین نے درخواست پرفیصلہ سنایا۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بجلی روڈ تھانے میں درج ایف آئی آرخارج کردی اور جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے جاری چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری بھی معطل کردیے۔ یاد رہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر تھانہ بجلی روڈ میں ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی جسے انصاف لائرز فورم کے رہنما نے چیلنج کیا تھا۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

سب سے زیادہ مقبول

تازہ ترین تبصرے