Saturday, November 28, 2026
No menu items!
Google search engine
ہومایکسکلوژوکالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بادشاہ خان افغانستان میں مارا...

کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بادشاہ خان افغانستان میں مارا گیا

کابل (نیوز ڈیسک )کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر بادشاہ خان افغانستان میں مارا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بادشاہ خان افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں مارا گیا ہے، بادشاہ خان سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملے میں ملوث تھا اور سیکیورٹی فورسز کو مطلوب تھا۔ مارے جانیوالے بادشاہ خان ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی کا دست راست تھا ۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

سب سے زیادہ مقبول

تازہ ترین تبصرے