Saturday, November 28, 2026
No menu items!
Google search engine
ہومایکسکلوژوآصف زرداری کل لاہور آئیں گے، بلاول ملتان سے پہنچیں گے

آصف زرداری کل لاہور آئیں گے، بلاول ملتان سے پہنچیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق صدر آصف زرداری کل لاہور آئیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی کل ملتان سے لاہور پہنچیں گے۔
نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا لاہور میں 14 ستمبر کو اجلاس ہو گا جس میں شرکت کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کل لاہور آئیں گے۔ ملتان سے لاہور آنے پر بلاول کے بھرپور استقبال کا امکان ہے۔ بلاول بھٹو لاہور میں چند روز قیام کریں گے جس کے دوران مختلف کارکنان کے گھروں میں تعزیت کیلئے جائیں گے۔ سابق صدر آصف زرداری بھی کل لاہور پہنچیں گے۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

سب سے زیادہ مقبول

تازہ ترین تبصرے